کالایرقان‘ جسم کا درد کرنا‘ پنڈلیاں‘ ایڑیاں دکھتی رہنا‘ بہت زیادہ کمزوری تھی۔ مجھے کسی نے روحانی پھکی تحفہ میں دی اور کہا کہ اس میں شہد ڈال کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر استعمال کرو‘ میں نےکچھ عرصہ استعمال کی اب میری صحت پہلے سے کافی بہتر ہوگئی ہے۔ میری بیوی کو لیکوریا کا مرض تھا دس روپے کی روحانی پھکی لے کر گیا میری بیوی نے بغیر شہد کے استعمال کی وہ بالکل ٹھیک ہوگئی۔ اللہ بھلا کر دوائی بنانے والوں کا ہم لوگ تو ڈاکٹروں سے تنگ آچکے تھے۔ (اللہ دتہ ولد کرم دین ‘ گجرات)