ایک جگہ ارشاد ہے: اللہ تعالیٰ انصاف کا اور بھلائی کا اور قرابت داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا حکم دیتے ہیں اور بے حیائی اور بری بات اور ظلم سے منع کرتے ہیں، تم لوگوں کو اللہ تعالیٰ اس لیے نصیحت کرتے ہیں تاکہ تم نصیحت قبول کرو۔ (سورہ النحل، آیت نمبر 9)