Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری بہت ہی خوبصورت پلیٹ فارم ہے‘ میں ہرماہ باقاعدگی سے عبقری کا مطالعہ کرتی ہوں‘درس ضرور سنتی ہوں‘ درس سے مجھے ’’اسم اعظم کی دم شدہ برکت والی تھیلی‘‘ کے متعلق معلوم ہوا‘ میں نے بذریعہ پارسل لاہور سے منگوائی۔ برکت والی تھیلی پر میں صبح و شام 129 مرتبہ سورۂ کوثر اول و آخر تین مرتبہ درودشریف کے ساتھ پڑھتی ہوں‘ اس کے علاوہ جب بھی اس میں پیسے رکھتی یا نکالتی ہوں ایک مرتبہ سورۂ کوثر پڑھ کر دم کردیتی ہوں‘ جب سے یہ تھیلی میرے پاس آئی ہے میری مالی حالت بہت اچھی ہوگئی ہے‘ تھیلی ہمیشہ پیسوں سے بھری رہتی ہے‘ الحمدللہ! اب تو میری خوشحالی دیکھ کر میری بہنوں نے بھی برکت والی تھیلیاں منگوالی ہیں۔ (رابعہ اسد‘ راولپنڈی)