Search

ساری کمزوریاں دور ہوگئیں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے جسم میں بہت کمزوری تھی ہر وقت تھکن محسوس ہوتی تھی اکسیر البدن طاقت کی دوائی استعمال کی تو ساری کمزوری دور ہوگئی عبقری کی تمام ادویات میں فائدے ہی فائدے ہیں۔ (بابر نوید ، لاہور)
شادی شدہ حضرات اس دوا کا استعمال کریں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ میں اکسیر البدن بارے پڑھا اور اس کی تین ڈبیاں استعمال کیں جس کی ترکیب یہ تھی کہ شادی شدہ افراددودھ کے ساتھ اور غیر شادی شدہ پانی کے ساتھ استعمال کرے میں نے دودھ کیساتھ استعمال کی اس کے بہت سے فائدے ملے ایک انوکھا فائدہ یہ ملا کہ میں جتنا بھی دھوپ میں پھرتا تھا میرے چہرے کا رنگ سیاہ نہیں ہوتا تھا حالانکہ میں سیلزمین ہوں اور جون جولائی میں سیلز کا کام کرتا تھا مگر رنگ کالا نہیں ہوتا تھا جبکہ اکسیر البدن کھانے سے پہلےتھوڑا سا دھوپ میں پھرتا تھا تو جلد کا وہ حصہ جہاں دھوپ پڑتی تھی وہ سیاہ ہو جاتا تھا۔ (محمد زین‘ لاہور)
شوگر کنٹرول میں رکھنے کا عجب فارمولہ
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عرصہ دو سال سے شوگر کا مریض ہو شوگر روزانہ کی بنیاد پر 250 سے 300 تک رہتی میں ہر وقت پریشان رہتا اور اپنے جسم کو بچاتا کہ کہیں چوٹ یا زخم نہ ہو جائے کیونکہ شوگر کی وجہ سے زخم بھرنے میں وقت لگتا ہے۔ کافی ادویات کا استعمال کیا لیکن شوگر کنٹرول ہی نہ ہو پھر میرے ایک جاننے والے نے عبقری دواخانے بارے بتایا میں دواخانےآکر آپ کے اسسٹنٹ سے ملا انہوں نے مجھے ’’عرق شوگرشفاء‘‘ استعمال کرنا شروع کیا۔ ایک ماہ کی دوائی کے استعمال سے اب میری شوگر کنٹرول میں رہتی ہے روزانہ کی بنیاد پر اب شوگر 120 یا 130 سے اوپر نہیں جاتی۔ (شوکت، لاہور)
چند گولیوں سے جسم میں جان آگئی!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عمر زیادہ ہونے کے باعث جسم میں درد رہنا معمول تھا اور بغیر سہارے کے میں چل پھر نہیں سکتا تھا۔ پھر میں نے عبقری رسالہ میں ’’طاقتی‘‘ گولیوں بارے پڑھا اور بذریعہ ڈاک منگوا کر استعمال شروع کیا ابھی آدھی ڈبی ہی استعمال کی تھی کہ جسم میں جیسے جان سی آگئی ہو اب میں بغیر سہارے کے چلتا پھرتا ہوں میرے محلہ والے حیران ہے کہ کل تک تو سہارے کے ساتھ بھی چلنا مشکل تھا پر اب تو بغیر سہارے کے دوڑتے پھرتے ہیں۔ ( اسماعیل، لاہور)