محترم شیخ الوظائف السلام علیکم! میرے بچےجن کی عمریں ابھی 6 اور 8 سال ہیں‘ بہت زیادہ ضد کرتےہیں۔ کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں تاکہ یہ تابعدار ہوجائینگے۔ (روبینہ‘ لاہور)
جواب:اگر بچہ ضد کرتا ہو تو روزانہ 41 مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلادیںان شاء اللہ چند دنوں میں ضد کرنا چھوڑ دے گا۔