Search

محترم قارئین! میرے پاس سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے ایک دیسی خضاب کا ٹوٹکہ ہے۔ نوٹ فرمالیں!
ھوالشافی: ملتانی مٹی‘ مردار سنگ اور چونا ہم وزن لیکر لوہے کے دستے سے آملہ کے پانی کے ساتھ خوب گھوٹیں کہ سب یکجان ہوجائے‘ پھر دو روز تک پڑا رہنے دیں تاکہ چونے کی تیزی دور ہوجائے‘ دو دن کے بعد بالوں میں لگائیں‘ ان شاء اللہ سفید بال سیاہ ہوجائیں گے۔ سانپ کو بھگانے کیلئے: اگر نوشادر پسا ہوا کسی جگہ چھڑک دیں وہاں سے سانپ بھاگ جائیں گے۔ (م۔ح)