محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہم تمام گھر والے ماہنامہ عبقری بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اس میں بہت کام کے ٹوٹکے‘ نسخہ جات اور وظیفے ہوتے ہیں۔میرے پاس ایک آزمودہ ٹوٹکہ ان بچوں کیلئے ہے جو بچے کھانا نہیں کھاتے۔
ھوالشافی: مصری ایک چائے کا چمچ لے کر ایک کپ پانی میں ابال کر بچے کو پلادیں۔ ان شاء اللہ وہ کھاناپینا شروع کردے۔ یہ میں اپنے بچوں کو پلاتی رہی۔ الحمدللہ! انہوں نے کھانا پینا شروع کردیا ہے۔ (رضیہ سلطانہ‘ لاہور)