محترم قارئین! اگر کوئی شخص شراب‘ ہیروئن‘ چرس‘ جوا‘ سود‘ نسوار‘ سگریٹ نوشی یا جھوٹ‘ غیبت‘ چغلی ‘ غیرعورتوں میں دلچسپی ‘ زنا جیسے گناہوں میں بُری طرح مبتلا ہو تو عرق گلاب میں زعفران حل کرکے باوضو سفید کپڑے پر سورۂ مومنون مکمل لکھ کر موم جامہ کرکے تعویذ بنا کراس شخص کے گلے میں ڈالیں‘ وہ شخص بہت جلد توبہ کرلے گا۔یہ بے شمار کا آزمودہ ہے۔ (ج، تلہ گنگ)