Search

: خواتین کو بعض مخصوص وجوہ کی بنا پر پیشاب میں جلن شروع ہوجاتی ہے۔ زیرناف درد یا پیشاب کی جلن جیسی بیماری کا اکثر اوقات خواتین شرم کے مارے کئی روز تک کسی سےذکر نہیں کرتیں۔ اس تکلیف کاہمارے ہاں بارہا کا آزمودہ عمل یہ ہے کہ مریضہ خود یا کوئی بھی شخص ایک بوتل پانی پر تین سو تیرہ باراَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ ۔پڑھ کر دم کرے اور مریضہ اس دم شدہ پانی سے دن میں سات بار یا گیارہ بار پاک حالت میں خود پر چھڑکیں اور پئیں۔