Search

سوتے وقت ڈر جائیں یاجھٹکے لگتےہوں
اگر رات کو سوتے وقت کوئی ڈرتا ہو یا جھٹکے لگتے ہوں تو یَاحَفِیْظُ یَارَقِیْبُ کی ایک تسبیح اول وآخر درودشریف کے ساتھ پڑھیں۔ ان شاء اللہ یہ مسئلہ ختم ہوجائے گا۔ (ع، لاہور)