محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اگر کوئی آدمی آگ یا کسی چیز سے جل جائے تو اس کیلئے خشک کھوپرا لے کر اس کو آگ لگاکر کوئلہ بنالیں اور پھر اس کوئلے کو پیس کر باریک پاؤڈر بنالیں۔ صبح، دوپہر اور رات سوتے وقت جلی ہوئی جگہ پر یہ پاؤڈر لگائیں۔ انشاء اللہ جلنے کا نشان تک ختم ہوجائے گا۔ (محمد شعیب خان)