Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔ میرے پاس ایک روحانی ٹوٹکہ ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہا ہوں۔ خطرناک بیماری سے نجات کیلئے بغیر پھول والی چینی کی پلیٹ پر پوری سورۂ فاتحہ کے نیچے 

یُّ عرق گلاب سے لکھ کر زعفران سے لکھ کر پانی سے دھو کر 4 دن تک مریض کو پلائیں۔ لاجواب رزلٹ ملتا ہے۔ (حبیب گل‘ پشاور)