محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے ساتھ ایک عجیب وغریب مسئلہ تھا کہ اگر میں کبھی شام کےو قت لیٹ جاؤں ایسا محسوس ہوتا تھا کوئی میرے اوپر ہے‘ آنکھیں کھولنے کی لاکھ کوشش کرتی مگر کھلتی نہ تھیں‘ ذہن میں آتا کہ پڑھو‘ جیسے ہی میں پڑھنا شروع کرتی فوراً ہی وہ وزن ختم ہوجاتا ہے اور جسم بالکل پرسکون ہوجاتا۔(سعدیہ کنول)