Search

حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی ایک مُرسل حدیث میں ہے کہ حضور پاک ﷺ نے فرمایا:’’تمہاری یہ دنیا کی آگ دوزخ کی آگ کا سترہواں حصہ ہے‘ لوگوں نے کہا کہ حضورﷺ یہی بہت کچھ ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں! پھر یہ سترہواں حصہ بھی دو مرتبہ پانی سے بجھایا گیا ہے اب یہ اس قابل ہوا ہے کہ تم نفع اٹھا سکو اور قریب جاسکو۔ (تفسیر ابن کثیر‘جلد ہشتم)(م۔ا،لاہور)