Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! ہم لوگ عبقری کے پرانے قاری ہیں‘ درس میں شرکت بھی کرتے ہیں ۔ میرے والد صاحب دل کے مریض ہیں‘ ان کے دل کے تین والو بند ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کابائی پاس بھی نہیں ہوسکتا‘ میرے والد صاحب پیر اور جمعرات کا روزہ باقاعدگی سے رکھتےہیں جس کی وجہ سے اللہ پاک نے انہیں شفاء دی ہوئی ہے‘ الحمدللہ! ان روزوں کی وجہ سے انہیں کوئی تکلیف نہیں ہے۔(محمد امجد‘ لاہور)۔