اگر کسی کی بیوی بدکلامی کرتی ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ ہر نماز کے بعد 77 مرتبہ یَاحَسِیْبُ یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامْ پڑھ کر بیوی کی طرف منہ کرکے پھونک مارے اور اللہ تعالیٰ کی قدرت کا کرشمہ دیکھے۔ شرائط: پانچ وقت نماز ضروری‘ نظروں کی حفاظت ضروری‘ جھوٹ سے پرہیز‘ حلال لقمہ کا اہتمام ضروری ‘ پھر کمال دیکھیں۔
۔(محمد زاہد جاوید‘ وہاڑی)۔