Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دو عدد روحانی نسخہ جات ہیں جو میں قارئین کی نظر کرتا ہوں۔اگر کسی آدمی کے مثانے یا پتے کے اندر پتھری ہے تو آپ کسی اللہ والے نیک آدمی سے لا الہ الا اللہ 73 مرتبہ سادہ کاغذ پر لکھوا کر پانی سے دھو کر اس پانی کو پیے‘ پینے سے پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی اور روزانہ 101 مرتبہ

لا الہ الا اللہ کا ورد کرتے رہیں ۔