Search

اگر کسی کی کوئی ایسی جائز مراد جو پوری نہ ہوتی ہو تو وہ شخص ہر نماز کے بعد مسجد میں سر سجدہ میں رکھ کر ‘ خواتین گھروں میں سورۂ فاتحہ اس طریقہ سے پڑھیں

جب اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْن

پر پہنچیں تو اس کو اکیس مرتبہ پڑھیں پھر سورۂ فاتحہ مکمل کرکے سجدہ سے سر اٹھائیں اور اللہ سے اپنی حاجت کیلئے دعا کریں

انشاء اللہ بہت جلد آ پ فائدہ اٹھائیں گے یہ عمل آزمودہ ہے۔