Search

نوشادر ٹھیکڑی اور قلمی شورہ برابر وزن کا جوہر اڑانا ہے۔ جوہر اڑانے کی ترکیب طب کی کتابوں میں عام طور پر مل جاتی ہے۔ یہ جوہر دو یا چار رتی مکھن کے ساتھ صرف صبح کھا کر اوپرگائے کے دودھ کی لسی پی لیں۔ اگر کسی کو لسی سے تکلیف ہوتی ہو سونف‘ دھنیا اجوائن کا قہوہ استعمال کریں۔ چند ہفتے استعمال کریں زندگی بھر کیلئے پتھری ختم ہوجائے گی۔(مراسلہ: عبدالخالق)۔