سرمہ دانی میں ایک لونگ مع پھول کے ڈال دیں اور روزانہ اس پر 132 مرتبہ سَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ پڑھ کر دم کرتے رہیں پھر ایک ماہ کے بعد لونگ نکال کر دوسرا ڈال دیں‘ ہرماہ لونگ تبدیل کرتےر ہیں‘ سرمہ دم والا روزانہ لگاتے رہیں‘ کبھی نظر کمزور نہ ہوگی۔ (محمدزاہدجاوید‘ میلسی)۔