ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ تین شخص اللہ کی ذمہ داری میں ہیں۔ 1۔ جومسجد میں نماز کیلئے جائے۔ 2۔ جوجہاد میں دشمنوں سے لڑنے کیلئے جائے۔ 3۔ جو گھر میں سلام کرکے داخل ہو۔ (امتیاز حیدر‘کراچی)