سرکار دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ چند کلمات ایسے ہیں جنہیں ہر فرض نماز کے بعد پڑھنے والا کبھی نامراد نہیں ہوگا وہ کلمات یہ ہیں۔ 33مرتبہ سُبْحَانَ اللہ 33مرتبہ اَلْحَمْدُلِلہ 34 مرتبہ اَللہُ اَکْبَرْ (مسلم شریف) (ر۔ ب)