ھوالشافی: گندھک آملہ سار2تولہ‘ مشک کافور3 ماشہ‘ ست الائچی3 ماشہ‘ ست اجوائن 3 ماشہ‘ ست پودینہ3 ماشہ‘ ویزلین 250 گرام‘ بورک 1تولہ‘ زنک اکسائیڈ 1 تولہ‘ ڈیٹول50 گرام‘ تیل تارا میرا 2 تولہ۔ طریقہ استعمال: خارش والی جگہ پر صبح وشام لگائیں اور بعد میں نیم گرم پانی سے نہالیں۔انشاء اللہ چند ہفتوں کے استعمال سے ہی آپ کو لاعلاج سے لاعلاج خارش‘ چنبل‘ دادپھنسی سے یقینی نجات مل جائے گی۔ میرا بارہا کا آزمایا ہوا مجرب نسخہ ہے۔ آ پ بھی آزمائیں اور دعائیں دیں۔( ملک ارشد‘رحیم یار خان)