Search

رو کر مانگتے ہیں اور پھر اپنی بات منوا لیتے ہیں۔2۔ مٹی سے کھیلتے ہیں‘ یعنی تکبر اور غرور کو خاک میںملا دیتے ہیں۔ 3۔ جھگڑتے ہیں‘ لڑتے ہیں اور پھر صلح کرلیتے ہیں یعنی دل میں حسد‘ بغض اور کینہ نہیں رکھتے۔ 4۔ جو مل جائے کھالیتے ہیں اور کھلاتے ہیں‘ زیادہ جمع کرنے اور ذخیرہ کرنے کی حرص نہیں کرتے۔ 5۔ مٹی کے گھر بناتے ہیں اور کھیل کر گِرا دیتے ہیں۔ یعنی بتاتے ہیں کہ دنیا مقام بقاء نہیں‘ مقام فنا ہے۔

حاجی محمد وارث‘ راولپنڈی