محتر م حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! رسالہ عبقری بہت اچھا ہے‘ مجھے پریشانیوں نے گھیرا ہوا تھا‘ عبقری رسالہ سے میں نے درود شریف پڑھا اور اسی کو اپنا وظیفہ اور عادت بنالیا۔ الحمدللہ میری اس عادت نے میرا ہر مسئلہ حل کروا دیا