Search

ابو کے ایک دوست تھے اُنکی بہت طبیعت خراب تھی تو ابو نے انہیں ایک روحانی پھکی کی ایک ڈبی دی جیسے وہ گھر لےکر گئے تو اُن کی امی کے گھٹنے میں بہت زیادہ درد تھا جب انہوں نے بھی روحانی پھکی کھائی تو اتنے سالوں کی درد ایک ہفتے میں ٹھیک ہونا شروع ہو گئی اب جب بھی میرے ابو لاہور درس سننے کے لیے جاتے ہیں تو پانچ سو یا ہزار روپے کی روحانی پھکی کی ڈبیاں منگوا لیتے ہیں اور اُن کا سارا خاندان کھانا شروع ہو گیا ہے۔ (غ۔ز۔ش)