اور جو لوگ ہمارے (دین کے) لیے مشقتیں برداشت کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے تک پہنچنے کی راہیں سجھا دیں گے (کہ ان کو وہ باتیں سمجھائیں گے کہ دوسروں کو ان باتوں کا احساس تک نہیں ہو گا) اور بے شک اللہ تعالیٰ اخلاص سے عمل کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (سورئہ العنکبوت، آیت نمبر 69)