Search

محترم قارئین السلام علیکم! ایک کلو آٹا میں تین چمچ آئل یا دیسی گھی ملا کر تھوڑا سا نمک ڈال کر ہاتھوں سے آٹے کو مسلیں‘ اس کے بعد نیم گرم پانی ملا کر اچھی طرح گوند لیں‘  وندنے کے بعد گیلے کپڑے سے ڈھک دیں‘ آدھے گھنٹہ بعد روٹی پکالیں۔ اب اس روٹی کا ذائقہ‘ تازگی آپ خود محسوس کریں گی‘ اگر آٹا گوندھتے ہوئے تھوڑی سی ہلدی بھی ڈال دی جائے تو لاجواب ٹانک بھی تیار ہے۔(نینا ں بھٹی‘ گجرات)