محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری کی تمام ادویات بہت بہترین ہیں۔ ان میں اسم اعظم کی دم شدہ روحانی پھکی تو کمال ہے میری دونوں بیٹیوں کے جسم کے جن حصوں میں درد ہوتا تھا‘میں نے عبقری دواخانہ سے روحانی پھکی لی اور بیٹیوں کو استعمال کروائی‘ رات کو سوتے انہیں اتنا پسینہ آیا کہ درد غائب ہوگیا۔میری بیٹیاں اب تندرست ہیں‘ دونوں بیٹیاں اور میں ’’روحانی پھکی‘‘ کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔(نثار احمد،قصور)