محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے جب بھی ماہواری ہوتی ‘ میری حالت بہت خراب ہو جاتی‘ چار چار ماہ تک ماہواری نہیں رکتی تھی‘ بہت سی اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن خاطر خواہ استفادہ نہ ہوسکا۔ دوست نے عبقری رسالہ کا بتایا‘ اس میں سے پڑھ کر عبقری دواخانہ سے ’’پوشیدہ کورس‘‘ منگوا کر استعمال کیا۔ پہلے ہی کورس میں مجھے فرق پڑگیا اب میں پہلے سے بہت بہتر ہوں۔(س۔ج، پشاور)