سبز سونف توے پر کچی پکا کر ‘ بلینڈر میں بلینڈ کرلیں‘ پھر کڑاہی میں شکر ڈال کر ایک چمچ دیسی گھی اور سونف ڈال کر حلوہ بنالیں‘ گرم گرم کھالیں‘ دس منٹ میں مروڑاور پیچش سے ہمیشہ کیلئے آرام آجاتا ہے۔ میرا آزمودہ ہے۔ (روشنی رفاقت‘ اٹک)