Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو عافیت برکت‘ عزت سے ہمیشہ ہمکنار رکھے‘ میں ایک سال سے تسبیح خانہ میں آرہی ہوں۔چنبل کیلئے میرے پاس ایک نسخہ ہے‘ یہ نسخہ میرے والد کو کسی نے دیا تھا‘ اس کے بعد فی سبیل اللہ بنا کر دیتے تھے۔ ھوالشافی: ریٹھا کے اندر کا مغز‘ بھنے ہوئے چنے ہموزن اور تھوڑا سا گُڑ لیکر پیس کر چنے کے برابر گولیاں بنالیں‘ صبح نہار منہ گھڑے کے پانی سے لیں‘ دیسی صابن استعمال کرنا ہے‘ بڑا گوشت‘ بینگن سے پرہیز کریں۔ (فرزانہ‘ لاہور)