Search

کوئی زہریلی چیز ڈنک مار دے تو: جسم کی کسی جگہ پر اگر کوئی بھی زہریلی چیز ڈنک مار دے تو سات مرتبہ سانس روک کر یہ آیت وَ اِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ ﴿الشعرا۱۳۰﴾ۚ پڑھ کر دم کردیں اللہ کے حکم سے فوراً آرام آجائے گا۔ ڈنک کی جگہ اپنی انگلی گھوماتے ہوئے ایک سانس میں سات مرتبہ درج بالا آیت پڑھتے جائیں اور انگلی گھماتے جائیں۔ کم از کم تین مرتبہ یہ عمل ضرور کریں۔