اگر کوئی چیز نہ مل ہی ہو تو: اگر کوئی چیز نہ مل رہی ہو ہم تو حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے درس اسی نیت سے سننا شروع کردیتے ہیں تو ہمیں ہماری مطلوب چیز مل جاتی ہے۔ میری پاسپورٹ سائز تصاویر نہیں مل رہی تھیں، ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی پھر درس اسی نیت سے سننا شروع کردیا تو تھوڑی ہی دیر کے بعد میری تصاویر مل گئیں۔ (ن۔ن)