Search

ھوالشافی:سوعدد بادام (کوئی ایک بھی کڑوا نہ ہو)۔ سو عدد کالی مرچ (ثابت دانے)۔ سو عدد سبز الائچی (چھلکے سمیت) سوعدد نیم کے پتے (دھوکر خشک کرلیں)۔ ایک پاؤ کالے چنے بھنے ہوئے(چھلکے سمیت)۔ ساری چیزیں پیس لیں اور دن میں کسی بھی وقت آدھا چھوٹا چمچ استعمال کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ شوگر مکمل کنٹرول رہے گی۔ یہ نسخہ میرا آزمودہ ہے میں نے بے شمار کو بتایا ان کی شوگر کی وجہ سے ہوئی کمزوری بھی دور ہوگئی اور شوگربھی اب کنٹرول رہتی ہے۔ (محمدعثمان‘ لودھراں)