Search

قارئین! میری کمر میں درد رہتا ہے‘ نماز کھڑے ہوکر نہیں پڑھ سکتی تھی‘وضو کے بعد تین گھونٹ کو زندگی کا حصہ بنالیا۔ اللہ پاک نے مکمل شفاء دیدی‘ اب کھڑی ہوکر نماز پڑھتی ہوں۔الحمدللہ۔ (فریال نصریاب‘ لاہور)