محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اگر کسی وجہ سے ماں کے دودھ میں کمی ہوجائے تو دودھ بڑھانے کیلئے روزانہ سورۂ قدر11بار یا سورۂ الواقعہ7 بار یا دونوں پڑھ کر پانی پر دم کرکے سارے دن میں پی لیں۔چند دن روزانہ کریں۔ میں نے فائدہ اٹھایا ہے۔ سب کیلئے ہدیہ ہے۔ (ثروت صابر‘ کراچی)