Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے چھوٹے بھائی قطر جانے کیلئے انٹرویو دینے گئے تو انٹرویو دینے سے پہلے تعوذ اور تسمیہ کیساتھ چند بار سورۂ کوثر پڑھ لی‘ بھائی بتاتے ہیں کہ انٹرویو اتنا آسان ہوا کہ انہوں نے صرف ایک آسان سا اردو میںسوال پوچھا جواب ملنے پر پاس کردیا جبکہ باقی افراد سے 20،20 منٹ مشکل ترین انٹرویو لیا وہ بھی انگلش میں۔(نادیہ)