محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! دو ٹوٹکے قارئین کے نام کررہا ہوں۔ ہیپاٹائٹس‘ یرقان‘ اسہال اور پیچش میں تھوڑے سے چقندر کار س ایک چمچ لیموں کے رس میں ملا کر دن میں ایک خوراک دینے سے امراض میں افاقہ ہوتا ہے اس کے علاوہ چہرے کے داغ دھبے‘ قبض‘ پٹھوں کے درد‘ آنکھوں کی خشکی دور کرنے کیلئے ایک چقندر ‘ ایک گاجر‘ ایک سیب کے رس اور آدھا لیموں ان سب کو رس میں شامل کرکے چند ہفتے‘ چند مہینے نہارمنہ استعمال کریں۔ (غلام قادر ہراج‘ جھنگ)