محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے ایک مرتبہ آپ کے درس سے ہلدی کے فائدے سنے۔ میں کمر اور ٹانگوں کے درد سے بے حد پریشان تھی‘ میں نے پچاس گرام ہلدی اور پانچ گرام کچور ملا کر صبح و شام چھوٹا چمچ چائے والا دودھ کے ساتھ استعمال کیا۔ میری ٹانگوں اور کمر کا درد آج بالکل ختم ہے۔ (رضیہ)