Search

اگر بیوی جھگڑا لو ہے اور ہروقت لڑتی رہتی ہے تو شوہر کو چاہیے کہ بستر پر لیٹتے وقت صرف 20 مرتبہ اسم الٰہی یَامَانِعُ پڑھے‘چند ہفتے چند مہینے۔ پھر کمال دیکھے۔اس کے علاوہ ہمیشہ خوشگوار زندگی کیلئے اس اسم کاورد بہت کمال رکھتا ہے۔(عائشہ جمال‘ لاہور)