محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! یہ نسخہ میری بیوی صاحبہ کا آزمودہ ہے۔ پیٹ کے امراض کیلئے مجرب اور اکسیر ہے۔ ھوالشافی: سونف‘ اجوائن کوٹ کر اس میں کالا نمک ڈال دیں‘ اوپر اگر مناسب ہو تو لیموں کو خشک کریں اور اس کو بھی ڈال دیں‘ بس چورن تیار‘ صبح و شام آدھا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ (محمداسد)