محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس عبقری کی فرنچائز ہے۔ روزانہ طرح طرح کے مریض میرے پاس آتے ہیں اور آپ کی تجویز کردہ عبقری ادویات لے کر جاتے ہیں۔ سالہا سال کے تجربات نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ روحانی پھکی جو کہ صرف 30 روپے کی ہے‘ وہ موٹاپا ختم کرسکتی ہے۔ اب مہنگی ادویات کے بجائے تمام موٹاپا کے مریض چند ماہ تک روحانی پھکی استعمال کرکے دیگر بیماریوں کے ساتھ موٹاپا سے بھی یقینی چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ میرے شہر کے لاتعداد افراد یہ تجربہ کرچکے ہیں۔ (محمداقبال‘ کلورکوٹ)