Search

پچھلے سال عبقری میں دیسی گھی ملنے کا ایک نمبر دیا ہوا تھا میرا اعتبار اس پراس لیے بڑھا کہ عبقری اپنی خالص ادویات میں یہی گھی استعمال کرتا ہے کیونکہ عبقری کی ادویات خالص ہوتی ہیں‘ خالص دیسی گھی صحیح جگہ سے ملے گا۔ میں نے وہاں سے گھی لیا‘ آزمایا‘ نہایت خالص اور خوشبودار‘ میری نانی اماں ایسا گھی بناتی تھیں یا پھر اب ملا ہے۔ عبقری تیرا شکریہ!(محمد رشید‘ سیالکوٹ)۔خالص دیسی گھی کے متلاشی اس نمبر پر رابطہ کریں۔0334-7870827