Search

روحانی منزل مری کیلئے ایک ایماندار اور مخلص ٹیچر کی ضرورت ہے جو بچوں کو اردو ‘ انگلش پڑھانے کیلئے اپنی خدمت پیش کرے۔ معقول معاوضہ و مراعات دی جائیں گی۔ راولپنڈی اور اس کے قرب و جوار کیلئے سنہری موقع۔ ریٹائرڈ ٹیچر صاحبان بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ بمعہ فیملی زیادہ ترجیح دی جائے گی۔ امیدوار مکمل کوائف عمر تعلیم شہر اور شادی شدہ یا غیرشادی شدہ و دیگر کوائف ڈاک کے ذریعے یا اس نمبر پر میسج کریں۔ 0343-8710009