محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں جھنگ میں رہتا ہوں‘ آپ کے اسم اعظم کے دم کا اعلان رسالے میں پڑھا۔ اس دم میں شریک ہوا‘ آپ کا درس سنا‘ آپ کی زیارت کی تو ایسا لگا کہ برسوں کی جو تلاش تھی وہ ختم ہوگئی ہے۔ درس کے اختتام پر خوب رو رو کر دعا کی۔ آپ نے دم کیا اور میں نے گھر کی راہ لی۔ دم کروانےسےپہلے میں بالکل فارغ تھا‘ کوئی نوکری نہ تھی مگر دم کروانے اگلے دو تین دن کے بعد مجھے نوکری مل گئی۔ الحمدللہ! (محمد شفیق‘ جھنگ)