Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں نےایک مرتبہ عبقری میں پڑھا تھا کہ ایک پاؤ گرم دودھ کو اگر چالیس مرتبہ پھینٹا جائے تو اس میں پانچ کلو دودھ کی طاقت پیدا ہوجاتی ہے۔ آزمایا اور بالکل ایسا ہی پایا۔ (ناصر بٹ‘ مدثرخان‘ لاہور)