محترم حکیم صاحب اسلام علیکم!۔میرے پتے میں پتھریاں تھیں، کچھ کھانے سے پیٹ پھول جاتا ، میں نے دفتر عبقری سےپتھری ڈائلاسز کورس منگوایا، چار ماہ کے مسلسل استعمال کے بعدجب میں نے چیک اپ کروایاتو مرض میں %80افاقہ ہوگیا، پیٹ جو پھولا ہوا تھاوہ بھی ختم ہوگیا۔درد میں بھی مکمل افاقہ ہے۔۔(س،ط۔کراچی)۔