کچھ عرصہ پہلے مجھے احتلام کی کثر ت تھی میں نے کہیں سے درج ذیل عمل پڑھا اور کیا تو میری یہ شکایت بالکل ختم ہوگئی۔ عمل یہ ہے :۔ رات کو سوتے وقت پیٹ پر عمرؓ لکھنا ہے جس کی ’’م‘‘ ناف کے اوپر بنے۔ ( محمد سعیدالرحمن‘گوجرانوالہ)