Search

میں اپنا ذاتی تجربہ بیان کرنا چاہتی ہوں‘ کھانا پکاتے ہوئے اکثر میرا ہاتھ جل جاتا ہے‘ کبھی چولہے سے اور کبھی کھولتے ہوئے گرم گرم تیل سے‘ کبھی روٹی کی بھاپ سے تو میں فوراً جلی ہوئی جگہ پر ڈالڈا گھی میں نمک مکس کرکے تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر لگا دیتی ہوں‘ یقین کریں جلے ہوئے نشان تو دور کی بات‘ جلن تک نہیں ہوتی۔ ایسا لگتا ہے جیسے جلا ہی نہیں۔ آپ بھی یقین کے ساتھ ایسا کرکے دیکھیں۔ درود کوئی سابھی ہو۔ بس جب بھی آپ ﷺ کا نام مبارک سنیں محبت سے ان پر ایک مرتبہ درود ضرور بھیجیں۔ (حنیفہ بابر)